پاتھی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص قسم کے مسالے کی بنی ہوئی کٹھالی جو سونے چاندی کے ساتھ پگھل جائے اور جل کر راکھ ہو جائے۔" (اصطلاحات پیشہ وراں، 2:4)
اشتقاق
ہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "اصطلاحات پیشہ وراں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایک خاص قسم کے مسالے کی بنی ہوئی کٹھالی جو سونے چاندی کے ساتھ پگھل جائے اور جل کر راکھ ہو جائے۔" (اصطلاحات پیشہ وراں، 2:4)
جنس: مؤنث